Thursday, April 11, 2019

محمد علیم اسماعیل کو ریاستی تنظیم اکھیل مہاراشٹر اردو شکشک سنگھٹنا (اموس ) کی جانب سے طالب ادب ایوارڈ 2018

محمد علیم اسماعیل کو ریاستی تنظیم اکھیل مہاراشٹر اردو شکشک سنگھٹنا (اموس ) کی جانب سے طالب ادب ایوارڈ 
2018


 09/05/2018 کو ناندورہ میں منعقد ایک عظیم الشان مشاعرے میں محمد علیم اسماعیل کو  اکھل مہاراشٹر اردو شکشک سنگھٹنا(اموس) کی جانب سے "طالبِ 
ادب ایوارڈ 2018 " سے نوازا گیا۔ ایڈوکیٹ متین طالب نے مشاعرہ آرگنائزکیا تھا۔
ایوارڈ ناندورہ کے کہنہ مشق شاعر قدرت ناظم کے دست مارک سے دیا گیا۔







No comments:

Post a Comment